خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این آئی پی سی سی ڈی نے بچوں کی نشوونما کے تحت ’بچوں کے ذریعہ گیجٹس کے استعمال‘  کے موضوع پر والدین کے لیے  ایک آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا

Posted On: 02 JUN 2023 3:12PM by PIB Delhi

بچوں کی صحت پر گیجٹس کے مثبت اور منفی اثرات کے بارے میں معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے 31 مئی 2023 کو این آئی پی سی سی ڈی نئی دہلی میں والدین کے لیے ’بچوں کے ذریعے گیجٹس کے استعمال‘ کے موضوع پر ایک آن لائن پیرنٹل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

Image

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-5768


(Release ID: 1929398)