خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
این آئی پی سی سی ڈی نے اندور میں مشن واتسلیہ کی التزامات کے تحت بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق اداروں کے کارکنان کے لیے ایک مشاورتی میٹ کا اہتمام کیا
Posted On:
02 JUN 2023 2:57PM by PIB Delhi
این آئی پی سی سی ڈی ریجنل سینٹر اندور میں 30 مئی 2023 کو مشن واتسلیہ کے مؤثر نفاذ کے لیے بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق اداروں کے کارکنان کے لئے ایک مشاورتی میٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 26 شرکاء نے ’مشن واتسلیہ کے تحت التزامات‘ پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-5767
(Release ID: 1929397)
Visitor Counter : 131