قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ انصاف کے نیائے بندھو کے تحت پرو بونو کلب کے زیر اہتمام 2005 کے آر ٹی آئی ایکٹ پر سبق آموز اجلاس کا انعقاد

Posted On: 01 JUN 2023 5:30PM by PIB Delhi

محکمہ انصاف کے نیائے بندھو کے تحت، این ای ایچ یو کے پرو بونو کلب، شیلانگ نے آر ٹی آئی ایکٹ، 2005 پر ایک سبق آموز اجلاس کا اہتمام کیا۔ اس میں ایکٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی، شہریوں کو اہم عوامی معلومات تک رسائی کے حق کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ڈاکٹر روی کانت مشرا کی قیادت میں، معزز مہمانوں ہیمونگ لانگ نونگ پلہ اور پروفیسر پربھا شنکر شکلا نے ضرورت پڑنے پر اس حق کو بروئے کار لانے، افراد کو بااختیار بنانے، اور دیہی میگھالیہ میں بیداری کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ایکٹ کے متعدد فوائد اور عوامی حکام کی جوابدہی کو یقینی بنانے میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی۔

.

*******

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-5726


(Release ID: 1929299) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu