پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 MAY 2023 9:57AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو اُن کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جناب مودی نےٹوئیٹ کیا:
’’میں، ہمارے سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو، ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:5525