شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پے رول رپورٹنگ –روزگار سے متعلق ایک رسمی تناظر
Posted On:
25 MAY 2023 11:01AM by PIB Delhi
اعدادوشمار اورپروگرام پرعمل درآمدکی وزارت کے شماریات اوراعدادوشمار کے قومی دفتر(این ایس او) نے ملک کے روزگار سے متعلق منظرنامہ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔ اس رپورٹ میں ستمبر 2017سے مارچ 2023تک کااحاطہ کیاگیاہے اور یہ رپورٹ چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامہ ریکارڈ س کی بنیادپرتیارکی گئی ہے ، تاکہ بعض شعبوں میں ترقی کا جائزہ لیاجاسکے ۔ ایک تفصیلی رپورٹ منسلک ہے ۔
(پی ڈی ایف فارمیٹ میں ضمیمہ کوملاحظہ فرمانے کی غرض سے یہاں کلک کریں )
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -5463
(Release ID: 1927136)
Visitor Counter : 110