یو پی ایس سی
سول سروسز امتحان کا آخری نتیجہ، 2022
Posted On:
23 MAY 2023 2:31PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ستمبر، 2022 میں منعقد سول سروسز امتحان، 2022 کے تحریری حصہ اور جنوری-مئی، 2023 میں منعقد پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر
- انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس؛
- انڈین فارن سروس؛
- انڈین پولیس سروس؛ اور
- سنٹرل سروسز، گروپ ’اے‘ اور گروپ ’بی‘
میں تقرری کے لیے جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے، ان کی فہرست قابلیت کے لحاظ سے نیچے دی گئی ہے۔
مجموعی طور پر 933 امیدواروں کی تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
میزان
|
345
(بشمول 08 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 06 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 08 پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور 05 پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
99
(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
263
(بشمول 05 پی ڈبلیو بی ڈی-1، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، 02 پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
154
(بشمول صفر پی ڈبلیو بی ڈی-1، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، 02 پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
72
(بشمول صفر پی ڈبلیو بی ڈی-1، 01 پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
933
(بشمول 14 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 07 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 12 پی ڈبلیو بی ڈی-3، اور 08 پی ڈبلیو بی ڈی-5)
|
سول سروس امتحان کے ضوابط 2022 کے ضابطہ (4) 20 اور (5) کے مطابق، کمیشن نے امیدواروں کی درج ذیل کے مطابق ایک جامع ریزرو لسٹ بنائی ہے:
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
میزان
|
89
|
28
|
52
|
05
|
04
|
178
|
مختلف سروسز میں تقرری، امتحان کے ضوابط میں درج التزامات پر مجموعی طور سے غور کرتے ہوئے دستیاب خالی آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائے گی۔ حکومت کے ذریعے بھری جانے والی رپورٹ شدہ خالی آسامیوں کی تعداد درج ذیل کے مطابق ہے:
سروسز
|
جنرل
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
میزان
|
آئی اے ایس
|
75
|
18
|
45
|
29
|
13
|
180
|
آئی ایف ایس
|
15
|
04
|
10
|
06
|
03
|
38
|
آئی پی ایس
|
83
|
20
|
53
|
31
|
13
|
200
|
سنٹرل سروسز گروپ ’اے‘
|
201
|
45
|
122
|
69
|
36
|
473
|
گروپ ’بی‘ سروسز
|
60
|
12
|
33
|
19
|
07
|
131
|
میزان
|
434
|
99
|
263
|
154
|
72
|
1022*
|
*بینچ مارک معذوری کی 41 آسامیوں سمیت (14 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 07 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 12 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 08 پی ڈبلیو بی ڈی-5)
درج ذیل رول نمبر والے 101 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:
0108713
|
0824568
|
0866859
|
1210281
|
3538649
|
6302488
|
0114791
|
0825202
|
0871153
|
1214268
|
3541933
|
6405507
|
0119547
|
0825697
|
0880516
|
1219001
|
3805009
|
6502635
|
0340853
|
0825711
|
0889422
|
1225182
|
3805664
|
6503657
|
0508792
|
0826027
|
1002593
|
1310760
|
4101677
|
6504214
|
0512515
|
0828172
|
1031783
|
1419572
|
4127634
|
6601286
|
0514472
|
0828249
|
1101257
|
1501361
|
4300497
|
6616317
|
0611162
|
0834939
|
1111285
|
1601011
|
4500831
|
6618012
|
0703624
|
0835797
|
1115899
|
1906344
|
5409703
|
6620529
|
0802130
|
0850467
|
1126720
|
2623244
|
5706584
|
6630495
|
0803068
|
0851078
|
1200935
|
3401154
|
5807858
|
6911938
|
0804414
|
0851210
|
1202953
|
3405903
|
5808590
|
7002342
|
0805909
|
0852714
|
1205413
|
3406618
|
5810348
|
7002904
|
0807485
|
0853581
|
1205834
|
3510090
|
5813250
|
7004921
|
0807545
|
0854514
|
1206064
|
3510211
|
5906247
|
7905846
|
0809155
|
0859919
|
1208975
|
3516220
|
5918926
|
8700599
|
0811046
|
0862616
|
1209467
|
3532736
|
6205956
|
|
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان ہال کے قریب ایک ’فیسیلٹی سنٹر‘‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحان / تقرری سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات / وضاحت، ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 23098542/23381125/23385271 پر کام کے دنوں میں صبح 10.00 بجے سے شام 5.00 بجے کے درمیان حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ، یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتیجہ کا اعلان ہونے کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر نمبرات ویب سائٹ یعنی http//www.upsc.gov.in. پر دستیاب ہوں گے۔
نتیجہ کے لیے کلک کریں
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5407
(Release ID: 1926683)
Visitor Counter : 176