صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 کی تازہ ترین صورتِ حال

Posted On: 21 MAY 2023 11:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووِڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں  1282 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

بھارت   میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعدا د 8115 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.02 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1308 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44446514 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 756 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.63 فیصد) ہے ۔

بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (0.71 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.94 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 119623 ٹیسٹ کیے گئے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )

U. No. 5354


(Release ID: 1926083) Visitor Counter : 122