وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے 12کروڑگھروں کے لئے پائپ کے ذریعہ پینے کے پانی کی فراہمی کے کارنمایاں کی ستائش کی ہے
Posted On:
17 MAY 2023 1:34PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جل جیون مشن کے تحت 12کروڑگھروں کے لئے پائپ کےذریعہ پینے کے پانی کی فراہمی کے کارنمایاں کی ستائش کی ہے ۔
جل شکتی کے مرکزی وزیرجناب گجیندرسنگھ شیخاوت کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘اس شاندار اپلبدھی کے لئے بہت بہت بدھائی! یہ اتینت خوشی کی بات ہے کہ گاؤں اور غریبوں تک یہ ضروری سویدھاپہنچانے کے ہمارے پریاسوں کے سُپر ینام نرنترسامنے آرہے ہیں ۔’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -5218
(Release ID: 1924720)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
Marathi
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam
,
Assamese
,
Bengali
,
Odia
,
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati