کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اپریل 2023 میں بھارت  کی مجموعی برآمدات کا تخمینہ 65.02  ارب امریکی ڈالر تھا؛ 2 فیصد کی شرح ترقی


الیکٹرانک سامان، چاول، ادویات اور دواسازی، کھانے کا تیل، سرامک مصنوعات اور شیشے کے برتن اور مصالحوں کی برآمدات میں اپریل 2023 میں خاطر خواہ  اضافہ  ہوا

Posted On: 15 MAY 2023 5:21PM by PIB Delhi

اپریل 2023* میں بھارت  کی مجموعی برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مشترکہ) 65.02 ارب امریکی ڈالر کا تخمینہ ہے، جس سے  اپریل 2022 کے مقابلے 2.00 فیصد کی مثبت نمو کو اظہار ہوتا  ہے۔ اپریل 2023* میں مجموعی طور پر درآمدات کا تخمینہ 66.40 ارب امریکی ڈالر ہے، جس سے اپریل 2022 کے مقابلے میں (-) 7.92 فیصد کی  منفی شرح ترقی کا اظہار ہوتا ہے۔

ٹیبل 1: اپریل 2023 کے دوران تجارت*

 

 

 

اپریل 2023

(ارب امریکی ڈالر)

اپریل 2022

(ارب امریکی ڈالر)

خردہ برآمداتی اشیا

برآمد

34.66

39.70

درآمد

49.90

58.06

خدمات*

برآمد

30.36

24.05

درآمد

16.50

14.06

مجموعی تجارت

*( خردہ برآمداتی اشیا + خدمات)

برآمد

65.02

63.75

درآمد

66.40

72.11

تجارت کا توازن

-1.38

-8.37

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری خدمات کے شعبے کا تازہ ترین ڈیٹا مارچ 2023 کا ہے۔ اپریل 2023 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی ادائیگی کی بقایہ رقوم کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل 2022 کے ڈیٹا پر تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 1: اپریل 2023 کے دوران مجموعی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DHIB.png

خردہ اشیاء کی تجارت

اپریل 2023 میں خردہ اشیاء کی برآمدات 34.66 ارب امریکی ڈالر تھیں جو اپریل 2022 میں 39.70 ارب امریکی ڈالر تھیں۔

اپریل 2023 میں خردہ اشیاء کی درآمدات 49.90 ارب امریکی ڈالر تھیں، جو کہ اپریل 2022 میں 58.06 ارب امریکی ڈالر  ہو گئیں ۔

تصویر 2: اپریل 2023 کے دوران خردہ اشیاء کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002W8TP.png

اپریل 2023 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات 25.76 ارب امریکی ڈالر تھیں، جو  اپریل 2022 میں امریکی ڈالر 28.37 ارب تھیں۔

اپریل 2023 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 31.49 ارب امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل 2022 میں 36.00 ارب امریکی ڈالر تھیں۔

ٹیبل 2: اپریل 2023 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

اپریل 2023

(ارب امریکی ڈالر)

اپریل 2022

(ارب امریکی ڈالر)

غیر پیٹرولیم برآمدات

28.19

31.84

غیر پیٹرولیم درآمدات

34.72

40.42

نان پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات

25.76

28.37

نان پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی درآمدات

31.49

36.00

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی برآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

تصویر 3: اپریل 2023 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032NDO.png

خدمات کی تجارت

اپریل 2023* کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینی قیمت 30.36 ارب امریکی ڈالر ہے، جو  اپریل 2022 میں  24.05 ارب  امریکی ڈالر تھی۔

اپریل 2023* کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت 16.50 ارب امریکی ڈالر  ہے جو  اپریل 2022 میں 14.06 ارب  امریکی ڈالر تھی۔

تصویر 4: اپریل 2023 کے دوران خدمات کی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048JKZ.png

  • اپریل 2022 کی اعلی برآمدات کی بنیاد پر چلتے ہوئے اپریل 2023 کے دوران بھارت  کی مجموعی برآمدات میں 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
  • تجارتی سامان کی برآمدات کے تحت، 30 کلیدی شعبوں میں سے 11 نے اپریل 2023 میں گزشتہ سال (اپریل 2022) کی اسی مدت کے مقابلے مثبت نمو کا مظاہرہ کیا۔ ان میں کھانے کا تیل (95.14فیصد )، الیکٹرانک سامان (26.49فیصد )، چاول (24.01فیصد )، تیل کے بیج (18.01فیصد )، سرامک مصنوعات اور شیشے کے برتن (17.21فیصد )، مصالحے (14.44فیصد )، ادویات اور دواسازی (10.45فیصد ) شامل ہیں۔  پھل اور سبزیاں (9.96فیصد )، تمباکو (6.28فیصد )، کافی (4.17فیصد ) اور اناج کی تیاری اور متفرق ڈبہ بند اشیاء (2.03فیصد )۔
  • الیکٹرانک سامان کی برآمدات اپریل 2023 کے دوران 26.49 فیصد بڑھ کر 2.11 ارب امریکی ڈالر ہوگئیں جو  اپریل 2022 میں 1.67 ارب امریکی ڈالر تھیں۔
  • بڑی معیشتوں میں کساد بازاری کے اثرات کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، پلاسٹک اور لینولیم کی برآمدات اپریل 2023 میں مسلسل گرتی رہیں۔
  • خدمات کی برآمدات  مستحکم رہیں اور اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 کے دوران 26.24 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔

* فوری تخمینے کے لیے لنک دیکھیں

۔۔۔۔

ش ح۔ا س۔  ت ح ۔                                              

U5147


(Release ID: 1924349) Visitor Counter : 207


Read this release in: Hindi , Tamil , English , Marathi