صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

تین  ممالک کے سفیروں نے بھارت کے صدرجمہوریہ کو اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

Posted On: 11 MAY 2023 12:39PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے یونائٹیڈ اسٹیٹ آف امریکہ، قطر اور مناکو کے سفیروں کے سفارتی اسناد قبول کئے، جو ان ملکوں کے سفراء نے آج مورخہ 11 مئی 2023 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کےدوران پیش کئے تھے۔

جن سفیرو ں نے اپنے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ،ان کے نام حسب ذیل ہیں:

  1. امریکہ کے سفیر عالی جناب ایرک گارستی
  2.  قطر کے سفیر عالی جناب محمد حسن جابر الجابر
  3. مناکو کے سفیرعالی جناب دیدیرگامرڈنگر

 

**********

ش ح۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.5023



(Release ID: 1923327) Visitor Counter : 97