اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

آر آئی این ایل نئے مالی سال میں ایک شاندار آغاز کے لیے کمر بستہ - اپریل 2023 میں پیداوار کے محاذ پر متاثر کن کارکردگی کا ریکارڈ

Posted On: 06 MAY 2023 6:17PM by PIB Delhi

آر آئی این ایل نے،کسی بھی اپریل کے مہینے کے لیے، اپنے معرض وجود میں آنے کے بعد سے، 2بلاسٹ فرنس آپرریشنزسے 419000 ٹن ہاٹ میٹل (گزشتہ سال کی اسی مدت (سی پی ایل وائ -اپریل 2022 ) کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ) ، بلاسٹ فرنس-1سے202000 ٹن ہاٹ میٹل (گوداوری- سی پی ایل وائی کے مقابلے میں 14فیصد اضافہ)، بلاسٹ فرنس-2 سے218000 ٹن ہاٹ میٹل (کرشنا- سی پی ایل وائی کے مقابلے میں 26فیصد اضافہ)، 61000ٹن اسٹرکچرل مل کی مصنوعات (سی پی ایل وائ پر 100فیصد سے زیادہ اضافہ)کی پیداوار کے ساتھ، یونٹ کے لحاظ سے کسی بھی اپریل کے مہینے کے لیے، آغاز سے لے کر اب تک کی بہترین کارکردگی حاصل کی ہے۔

تکنیکی پیرامیٹرز کے زمرے میں بھی، پی ایف شاپ کے ذریعہ 2.09 ٹن (ہاٹ میٹل کی) / دن / کم (بلاسٹ فرنس 1 اور 2 ،دونوں ایک ساتھ)، بلاسٹ فرنس کی پیداواری صلاحیت 2.01 ٹن (ہاٹ میٹل کی) / دن /کم از بلاسٹ فرنس -1 اور بلاسٹ فرنس -2 کے ذریعہ بلاسٹ فرنس کی پیداواری صلاحیت 2.17 ٹن (ہاٹ میٹل کی) /دن/کم ،اپریل 2023 کے مہینے کے دوران حاصل کی گئی سب سے بہترین کارکردگی ہے جو کسی بھی اپریل کے مہینے کے لیے حاصل کی گئی ہے، جو کہ آغاز کے بعد سے پچھلے سال (سی پی ایل وائی-اپریل، 2022) کے مقابلے میں بالترتیب 20فیصد، 14 فیصد اور 26 فیصد کی متاثر کن نمو ہے۔

*****

U.No.4867

(ش ح - اع - ر ا) 



(Release ID: 1922317) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil