صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 MAY 2023 2:43PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66  کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1198ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد  3041  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.07  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6135 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44405550 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 2961  نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.12 فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (2.63 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.75  کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 139814 ٹیسٹ کیے گئے۔

*******

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U. No. 4864


(Release ID: 1922283) Visitor Counter : 144