نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
بدھ پورنیما کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ کی مبارکباد
Posted On:
04 MAY 2023 4:02PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑنے بدھ پورنیما کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
نائب صدر کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:
’’میں بدھ پورنیما کے مبارک موقع پر سب کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
بدھ پورنیما گوتم بدھ کی تعلیمات پر غور و خوض کا دن ہے، جنہوں نے اپنی زندگی فکر و عمل میں اعلی معیار لانے کے لئے نوع انسانی کی رہنمائی کے لیے وقف کر دی۔ ان کا عدم تشدد، رواداری اور امن کا پیغام صدیوں سے گونجتا رہا ہے، اور ہمیں ایسے معاشرے کی تعمیر کے لئے تحریک دیتا ہے جس میں ہمدردی اور ہم آہنگی کو اولیت حاصل ہو۔
اس مبارک موقع پر، آئیے ہم اپنے آپ کو بھگوان بدھ کے دھم کے اصولوں کے لیے وقف کریں، اور تمام مخلوقات کے لیے ہمدردی اور رحمدلی کی خوبیوں کو اپنی زندگی میں اتارنے کی کوشش کریں۔‘‘
اس پیغام کا ہندی ترجمہ درج ذیل ہے:
मैं बुद्ध पूर्णिमा के शुभ अवसर पर सभी को हार्दिक बधाई और शुभकामनाएं देता हूं।
बुद्ध पूर्णिमा, महात्मा बुद्ध की शिक्षाओं को आत्मसात करने का दिन है, उन्होंने अपना जीवन विचारों और कर्मों द्वारा मानवता को श्रेष्ठता प्रदान करने की दिशा में समर्पित कर दिया। अहिंसा, सहिष्णुता और शांति का उनका संदेश सदियों से हमें एक सद्भावपूर्ण और समावेशी समाज के निर्माण के लिए प्रेरित करता रहा है।
इस शुभ अवसर पर, आइए भगवान बुद्ध के धम्म के सिद्धांतों के प्रति हम स्वयं को पुनः समर्पित करें, और सभी प्राणियों के प्रति करुणा और दया के गुणों को धारण करने का प्रयास करें।
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
04-05-2023))
U- 4815
(Release ID: 1921986)
Visitor Counter : 125