صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 28 APR 2023 10:21AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,775ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 53,852ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.12فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11,047مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,43,47,024ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,533نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.62فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (5.11فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.63 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,08,112ٹیسٹ کیے گئے۔

********

ش ح ۔ س ک ۔ع ر

U. No.4594



(Release ID: 1920411) Visitor Counter : 95