صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 24 APR 2023 11:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.66 کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں جن میں 95.21کروڑ دوسری خوراک اور 22.87کروڑ احتیاطی خوراک کے طور پرکووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 208 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد65683ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9011مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44301865ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے7178نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (9.16 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(5.41) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 92.54 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78342 , ٹیسٹ کئے گئے۔

****

U.NO:4407

ش ح۔ ح ا۔ف ر



(Release ID: 1919054) Visitor Counter : 91