صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 16 APR 2023 11:04AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب  تک 220.66 کروڑ (95.21 کروڑ دوسری خوراک اور22.87 کروڑ احتیاطی خوراک) کووڈ سے بچاو  کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 807ٹیکے لگائے گئے  ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 57,542 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.13فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.68فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران6,248 مریض شفایاب  ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,42,29,459 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 10,093 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (5.61فیصد) ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (4.78فیصد ) ہے ۔

اب تک کل  92.40 کروڑ ٹیسٹ  کئے  جا چکے ہیں ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,79,853ٹیسٹ کیے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4155

 



(Release ID: 1917097) Visitor Counter : 110