صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 13 APR 2023 3:00PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ66 لاکھ (95 کروڑ21 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ87 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں  327ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں  44,998  مریض  زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.10فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.71  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   5,356 مریض  رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,42,10,127ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 10,158    نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (4.42 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (4.02 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 92.34  کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں  میں 2,29,958  ٹیسٹ کئے گئے

 

 

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:4073

 



(Release ID: 1916323) Visitor Counter : 87