وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

فنانس ایکٹ، 2023 کے ذریعے انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن10 (اے اے اے 26) میں ترمیم

Posted On: 04 APR 2023 5:46PM by PIB Delhi

1283/2021 کے ذریعے رٹ پٹیشن (سی) نمبر 59/2013 میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن 10(اے اے اے 26) میں فنانس ایکٹ، 2023 کے ذریعے کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔

شکوک و شبہات کو دور کرنے کے مقصد سے، یہ واضح کیا جاتا ہے کہ مذکورہ شق کے مقاصد کے لیے "ِسکیمیز" کی اصطلاح جیسا کہ وضاحت کی گئی ہے، صرف انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے مقاصد کے لیے ہو گی، اور کسی اور مقصد کے لیے نہیں۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3705


(Release ID: 1913717) Visitor Counter : 149


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Marathi