صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ صورتحال

Posted On: 03 APR 2023 1:18PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک کل220.66 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جن میں 95.21 کروڑ دوسرے ڈوز اور 22.86 کروڑ احتیاطی ڈوز کے طور پر ٹیکے لگائے گئےہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 686 ڈوز لگائے گئے ہیں۔

بھارت میں طبی جانچ کے بعد فی الحال کووڈ کے مریضوں کی تعداد 20219 ہے  اور فعال کیسوں کی تعداد 0.05 فیصد ہے

جبکہ فی الحال صحت یاب ہونے والوں کی شرح 98.76 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 1800 لوگ صحت یاب ہوئے اور اس طرح صحت یاب ہونے والوں کی کل تعدد44175135 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 3641 نئے معاملے ریکارڈ کئے گئے۔

جانچ کے بعد متاثرہ معاملوں کی  یومیہ شرح 6.12 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثرہ معاملوں کی ہفتہ وار شرح 2.45 فیصد ہے۔

اب تک کل 92.18 کروڑ نمونوں کی جانچ کی گئی اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 59512 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح۔ ح ا ۔ م ش

U. No.3662



(Release ID: 1913246) Visitor Counter : 103