وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سرکاری صحت خدمات کو مستحکم بنانے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
23 MAR 2023 9:14PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اترپردیش میں کوشامبی کے مقام پر میڈیکل وینوں یعنی موٹرگاڑیوں کا استعمال کرکے سرکاری صحت خدمات کومستحکم بنانے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی۔ میڈیکل وینوں کے استعمال سے 2,47,500سے زیادہ صحت کی جانچ کئے جانے ، جہاں 25000سے زیادہ لوگوں نے حکومت کی مختلف اسکیموں کے مستفیدین کے طورپر خود کا اندراج کرایاتھا، کے بارے میں اترپردیش ، کوشامبی کے رکن پارلیمنٹ جناب ونود سونکر کے سلسلے وارٹویئٹس کو ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘غیرمعمولی اورشاندار کوشش!عوامی خدمت کی ایسی کوششیں ، ترقی کو نئی رفتار عطاکریں گی ۔’’
“अद्भुत प्रयास! जन सेवा के ऐसे अभियान विकास को नई गति देने वाले हैं।”
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -3220
(Release ID: 1910249)
Visitor Counter : 131
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam