کوئلے کی وزارت
بی سی سی ایل نے ایم ڈی او ماڈل میں مالیہ کی شیئرنگ کی بنیاد پر کام تفویض کیا
Posted On:
22 MAR 2023 5:56PM by PIB Delhi
ہندوستان میں کوکنگ کول کی پیداوار کو بڑھانے کے مقصد سے، بی سی سی ایل نے ایم ڈی او ماڈل میں مالیہ کی شیئرنگ کی بنیاد پر کمپنی کے تین شعبوں میں کوئلہ کانوں سے کوئلہ نکالنے ، پرانی کانوں کو دوبارہ کھولنے ، کوئلہ نکالنے کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے ،ان کی بازآبادی کاری، ترقی اور تعمیر اور کوئلے کی کھدائی او ر نکاسی کی انجام دہی کا کام سونپا ہے۔
میسرز آر کے ٹرانسپورٹ کمپنی کو کٹراس ایریا کے لیے 25 (پچیس) سال کی مدت کے لیے بی سی سی ایل کے لئے 9 فیصد ریونیو شیئر دیا گیا۔یہ ہندوستان میں کوکنگ کول کے لیے پہلا ہے۔25 سال کے لئے 25.70 میٹرک ٹن کی کوٹڈ کوئلہ پیداوار کے لئے ایل او اے 21.03.2023کو جاری کیا گیاجو ایم 1.4 مجوزہ سالانہ صلاحیت ہے ۔25 سال کے لئے 52.00 میٹرک ٹن کی کوٹڈ کوئلہ پیداوار کے لئے 21.03.2023 کو ایل او اے جاری کیا گیاجو 2.7 میٹرک ٹن مجوزہ سالانہ صلاحیت ہے۔
اسی طرح، میسرز وینسر کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ کو 7.29 فیصد ریونیو شیئر پر 25 سال کی مدت کے لیے سجوا ایریا کے لیے نوازا گیا۔ ای او ایے 21.03.2023 کو 25 سالوں کے لیے 28.485 میٹرک ٹن کی کوئلے کی پیداوار کے لیے جاری کیا گیا ہے، 1.285 میٹرک ٹن مجوزہ سالانہ صلاحیت ہے۔
کوکنگ کول کی پیداوار میں سرخیل ہونے کے ناطے، بی سی سی ایل کو کئی دہائیوں تک قوم کی خدمت کرنے اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کے وژن پر فخر ہے۔
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.3170
(Release ID: 1909855)
Visitor Counter : 127