بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

خواتین کی ملکیت والے ادارے

Posted On: 16 MAR 2023 2:19PM by PIB Delhi

اُدیم رجسٹریشن پورٹل کے مطابق،  01.07.2020 سے  12.03.2023 تک (13.03.2023 تک) پورے ہندوستان میں ایم ایس ایم ایز اور خواتین کی ملکیت والے ایم ایس ایم ایز کی کل تعداد بالترتیب  1,47,50,018 اور  27,75,390 تھی۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ  کے مطابق تفصیلات ضمیمہ I کے طور پر منسلک ہیں۔

ملک میں  2022-23 (28.02.2023 تک) کے دوران کریڈٹ گارنٹی اسکیم (سی جی ایس) کے تحت کریڈٹ گارنٹی حاصل کرنے والے خواتین کی ملکیت والے اداروں کی تعداد  3,40,013 تھی، جس کی رقم 14,247.24 کروڑ روپے تھی۔ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ   کے مطابق تفصیلات ضمیمہ II کے طور پر منسلک ہیں۔

سال  2022-23  (28.02.2023 تک) کے دوران تمام ہندوستان میں پرائم منسٹرز ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (پی ایم ای جی پی) کے تحت مارجن منی سبسڈی حاصل کرنے والے خواتین کی ملکیت والے اداروں کی تعداد 26,241 تھی۔ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ   کے مطابق تفصیلات ضمیمہ III کے طور پر منسلک ہیں۔

ایم ایس ایم ای کی وزارت کی پروکیورمنٹ اینڈ مارکیٹنگ سپورٹ (پی ایم ایس) اسکیم کے تحت، ایم ایس ایم ای کی وزارت کے ذریعے منعقد ہونے والے تجارتی میلوں/ نمائشوں میں شرکت کے لیے 100 فیصد مالی امداد/سبسڈی والے خواتین کی ملکیت والے اسٹال کو رینٹ چارجز کی پیشکش کی جاتی ہے۔ مزید برآں، ایم ایس ایز بشمول خواتین کی ملکیت والے ایم ایس ایم ایز، کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ پی ایم ایس اسکیم کے مختلف اجزاء کے تحت مختلف فوائد/ مواقع پیش کرکے اپنی مصنوعات اور خدمات کی مارکیٹ ایبلٹی کو بہتر بنائیں، جیسے: -

(i)  ملک بھر میں منعقد ہونے والے قومی/بین الاقوامی تجارتی میلوں/نمائشوں/ ایم ایس ایم ای ایکسپو وغیرہ میں شرکت کرنا۔

(ii) بیداری پیدا کرنا اور ایم ایس ایم ایز کو مارکیٹنگ میں پیکیجنگ کی اہمیت/ طریقوں/ عمل کے بارے میں تعلیم دینا، جدید ترین پیکیجنگ ٹیکنالوجی، درآمدی برآمدی پالیسی اور طریقہ کار، جی ای ایم پورٹل، ایم ایس ایم ای کنکلیو، بین الاقوامی/ قومی تجارت میں تازہ ترین پیش رفت اور دیگر موضوعات/عنوانات سے متعلقہ مارکیٹ تک رسائی کا فروغ وغیرہ۔

ایم ایس ایم ای کی وزارت بین الاقوامی تعاون اسکیم (آئی سی) کو نافذ کرتی ہے، جس کا مقصد ایم ایس ایم ایز کی بین الاقوامی نمائشوں/تجارتی میلوں/کانفرنسوں/سیمیناروں/خریدار- فروخت کنندہ (بائر - سیلر) کی بیرون ملک میٹنگوں میں شرکت کی سہولت فراہم کر کے برآمدی منڈی میں داخل ہونے کے لیے ان کی استعداد کار بڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں قابل عمل مارکیٹ فراہم کرنا ہے۔  اس کا مقصد انٹیلی جنس اور سامان اور خدمات کی برآمد میں شامل مختلف اخراجات کی ادائیگی کرنا بھی ہے۔ یہ ایم ایس ایم ایز کو مواقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی میں تبدیلیوں، مانگ میں تبدیلی، نئی مارکیٹ کے ابھرنے وغیرہ سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو مسلسل اپ ڈیٹ کریں۔ بیرون ملک منعقد ہونے والے بین الاقوامی نمائشوں/تجارتی میلوں میں شرکت کے لیے 57 خواتین کاروباریوں کی مدد کی گئی ہے۔

ضمیمہ- I

نمبر شمار

ریاست کا نام

کل

خواتین

1

آندھرا پردیش

441687

113088

2

اروناچل پردیش

6752

2166

3

آسام

210794

57891

4

بہار

613488

103258

5

چھتیس گڑھ

202358

30252

6

گوا

29116

6468

7

گجرات

1121412

165086

8

ہریانہ

502455

75785

9

ہماچل پردیش

83724

14691

10

جھارکھنڈ

256637

50776

11

کرناٹک

865405

177564

12

کیرالہ

357751

86284

13

مدھیہ پردیش

692099

92492

14

مہاراشٹر

2749139

562428

15

منی پور

43897

18411

16

میگھالیہ

8874

2901

17

میزورم

11685

5766

18

ناگالینڈ

10895

4183

19

اڈیشہ

314593

63107

20

پنجاب

534913

95364

21

راجستھان

1109063

140126

22

سکم

4986

1637

23

تمل ناڈو

1533592

384866

24

تلنگانہ

475574

110377

25

تری پورہ

23172

4391

26

اترپردیش

1252955

183200

27

اتراکھنڈ

140088

25751

28

مغربی بنگال

490335

77478

29

جزائر انڈمان و نکوبار

8511

2156

30

چنڈی گڑھ

24724

4129

31

دہلی

391595

64979

32

جموں و کشمیر

196388

38797

33

لداخ

5866

887

34

لکشدیپ

562

82

35

پڈوچیری

22862

6549

36

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

12071

2024

کل

14750018

2775390

 

ضمیمہ- II

سی جی ٹی ایم ایس ای – گارنٹی کے لئے منظور شدہ (خواتین)

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2022-23 (28.02.2023 تک)

گارنٹیوں  کی تعداد

منظور شدہ رقم (کروڑ روپے میں)

1

انڈمان و نیکوبار

71

6.83

2

آندھرا پردیش

170474

953.99

3

اروناچل پردیش

260

38.64

4

آسام

3545

277.22

5

بہار

6420

471.08

6

چنڈی گڑھ

280

32.30

7

چھتیس گڑھ

2984

202.99

8

دادر و نگر حویلی

53

11.75

9

دمن و دیو

14

2.33

10

دہلی

2409

440.35

11

گوا

480

52.94

12

گجرات

5713

896.74

13

ہریانہ

4879

481.78

14

ہماچل پردیش

2916

230.60

15

جموں و کشمیر

18603

501.04

16

جھارکھنڈ

3051

241.07

17

کرناٹک

9227

1052.08

18

کیرالہ

6458

299.45

19

لداخ

77

4.33

20

لکشدیپ

0

0.00

21

مدھیہ پردیش

9679

1136.44

22

مہاراشٹر

9169

1513.52

23

منی پور

693

34.80

24

میگھالیہ

445

39.50

25

میزورم

311

22.32

26

ناگالینڈ

609

37.51

27

اڈیشہ

6718

458.03

28

پڈوچیری

394

34.12

29

پنجاب

11706

546.82

30

راجستھان

13276

530.79

31

سکم

234

14.34

32

تمل ناڈو

14786

1054.89

33

تلنگانہ

6623

566.78

34

تری پورہ

587

25.03

35

اترپردیش

16604

1219.66

36

اتراکھنڈ

2756

175.74

37

مغربی بنگال

7509

639.45

کل

340013

14247.24

 

ضمیمہ- III

2022-23 (28.02.2023 تک)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

پی ایم ای جی پی کے تحت خواتین کے ذریعہ چلائے جانے والے پروجیکٹوں کی تعداد

1

انڈمان و نکوبار

21

2

آندھرا پردیش

1463

3

اروناچل پردیش

52

4

آسام

636

5

بہار

1071

6

چنڈی گڑھ – یو ٹی

8

7

چھتیس گڑھ

478

8

دہلی

29

9

گوا

27

10

گجرات *

1817

11

ہریانہ

502

12

ہماچل پردیش

240

13

جموں و کشمیر

4395

14

جھارکھنڈ

350

15

کرناٹک

1659

16

کیرالہ

836

17

لداخ

27

18

لکشدیپ

1

19

مدھیہ پردیش

1217

20

مہاراشٹر **

1285

21

منی پور

178

22

میگھالیہ

57

23

میزورم

176

24

ناگلینڈ

175

25

اڈیشہ

1032

26

پڈوچیری

12

27

پنجاب

656

28

راجستھان

448

29

سکم

20

30

تمل ناڈو

2458

31

تلنگانہ

749

32

تری پورہ

118

33

اترپردیش

3000

34

اتراکھنڈ

327

35

مغربی بنگال

721

کل

26241

* دمن و دیو سمیت ** دادر نگر  اور حویلی سمیت

 

یہ اطلاع بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی کمپنیوں کے کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 2827



(Release ID: 1907733) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Marathi , Tamil , Telugu