وزیراعظم کا دفتر

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 13 MAR 2023 6:33PM by PIB Delhi

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب @Neiphiu_Rio  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2632



(Release ID: 1906557) Visitor Counter : 119