نیتی آیوگ

نیتی آیوگ اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے انڈی پینڈینٹ  ایویلیو ایشن ڈپارٹمنٹ  (آئی ای ڈی)  نے پینل ڈسکشن  بعنوان برج اوور ٹربلڈ واٹرزکا اہتمام کیا

Posted On: 06 MAR 2023 6:03PM by PIB Delhi

 

نیتی آیوگ نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے آئی ای ڈی کے تعاون سے  پانی کے تحفظ  کو مضبوط بنانے اور خطرات کو کم کرنے کے طریقوں پر ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا، جس کا عنوان برج اوور ٹربلڈ واٹرز تھا۔

اس اجلاس کی صدارت نیتی آیوگ کی وائس چیئر مین  جناب سمن بیری نے کی۔ پینل ڈسکشن کوی نظامت کے فرائض آئی ای ڈی کے ڈائریکٹر جنرل جناب ایمانوئل جمنیز نے  انجام دیئے اور اختتامی تقریر ڈیولپمنٹ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفس (ڈی ایم ای او) کے ڈائریکٹر جنرل جناب سنجے کمار نے کی۔ ڈسکشن میں  پانی کے شعبے میں اے بی ڈی کی سرگرمیوں  کے بارے میں آئی ای ڈی  کے ذریعہ  حال ہی میں شائع شدہ   ایویلیو  ایشن رپورٹ سے  حاصل کردہ اسباق کا تذکرہ کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2366

                          



(Release ID: 1904665) Visitor Counter : 111


Read this release in: Marathi , English , Hindi , Telugu