کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

100 ملین ٹن سے زیادہ کوئلہ کیپٹیو/ کمرشل کانوں سے پیدا ہوتا ہے


اس مالی سال میں کیپٹیو/تجارتی کانوں سے پیداوار میں 31 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے

مارچ میں دو دیگر کانوں میں پیداوار شروع ہو جائے گی

Posted On: 03 MAR 2023 4:17PM by PIB Delhi

وزارت کوئلہ (2 مارچ 2023 تک) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان کی کوئلے کی پیداوار، خاص طور پر کیپٹیو/تجارتی کانوں سے، پہلی بار 100 ملین ٹن (ایم ٹی) سے تجاوز کر گئی۔

02 مارچ 2023 کو کیپٹیو/تجارتی کول بلاکس سے کوئلے کی پیداوار تقریباً 5.09 ٹن تھی، جو ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ تھی۔

مالی سال 2021-22 کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران فروری تک کیپٹیو/تجارتی کوئلے کی کانوں سے پیداوار میں 29.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کوئلے کی وزارت کو 2022-23 میں کیپٹیو/تجارتی کوئلہ بلاکس سے 112 ملین ٹن سے زیادہ پیداوار کی توقع ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 31 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2284


(Release ID: 1904103) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Hindi , Tamil