بھارتی چناؤ کمیشن
29 مارچ 2023 کو سبکدوش ہونے والے اراکین کی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) کے ذریعے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی قانون ساز کونسلوں کے اراکین کو منتخب کرنے کے لئے دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے انتخابات
Posted On:
27 FEB 2023 7:05PM by PIB Delhi
مندرجہ ذیل تفصیلات کے مطابق متعلقہ قانون ساز اسمبلیوں (ایم ایل اے) کے اراکین کے ذریعہ منتخب کردہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی قانون ساز کونسلوں کے 10 اراکین کی میعاد 29 مارچ کو ختم ہونے والی ہے: -
آندھرا پردیش
نمبر شمار
|
رکن کا نام
|
ریٹائرمنٹ کی تاریخ
|
1.
|
چلا بھاگیرتھ ریڈی (2 نومبر 2022 کی تاریخ سے خالی)
|
29.03.2023
|
-
|
نارا لوکیش
|
-
|
پوتھولا سنیتھا
|
-
|
بچولا ارجنوڈو
|
-
|
ڈوکا مانیکیا وراپرسدا راؤ
|
-
|
وراہا وینکٹا سوری نارائن راجو پنوماتسا
|
-
|
گنگولا پربھاکر ریڈی
|
تلنگانہ
-
|
الیمینیتی کرشنا ریڈی
|
29.03.2023
|
-
|
گنگادھر گوڈ وولولا
|
-
|
نوین کمار کرمایہ گڑی
|
2. انتخابی کمیشن نے مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق متعلقہ قانون ساز اسمبلیوں کے اراکین کے ذریعہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ قانون ساز کونسلوں کے دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے مذکورہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے: -
نمبر شمار
|
پروگرام
|
تاریخ
|
-
|
نوٹیفکیشن کا اجراء
|
06 مارچ، 2023 (پیر)
|
-
|
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
|
13مارچ، 2023 (پیر)
|
-
|
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال
|
14مارچ ،2023 (منگل)
|
-
|
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ
|
16مارچ ، 2023 (جمعرات)
|
-
|
ووٹنگ کی تاریخ
|
23مارچ ،2023 (جمعرات)
|
-
|
پولنگ کے اوقات
|
صبح 09:00 تا شام 04:00 بجے
|
-
|
ووٹوں کی گنتی
|
23مارچ، 2023 (جمعرات)
شام 05:00 بجے
|
-
|
وہ تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل ہو جائیں گے۔
|
25مارچ ، 2023 (سنیچر)
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ع۔ع ن
(U: 2135)
(Release ID: 1902894)