صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پانچ ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

Posted On: 24 FEB 2023 1:43PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ  دروپدی مرمو نے آج (24 فروری 2023) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی سوڈان، عمان، پیرو اور کمبوڈیا کے سفیروں اور سیشلز کے ہائی کمشنر سےسفارتی  اسناد قبول کیں۔ اپنی اسناد پیش کرنے والے سفیر اور ہائی کمشنروں کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

1۔ جمہوریہ جنوبی سوڈان کی سفیر عزت مآب  محترمہ  وکٹوریہ سیموئیل آرو

2. سلطنت عمان کے سفیرعزت مآب جناب  عیسی صالح عبداللہ صالح الشیبانی

3. جمہوریہ پیرو کے سفیرعزت مآب جناب  زیوئیر  مینوئل پالینیچ ویلاردے

4.  جمہوریہ سیشلز کی ہائی کمشنر عزت مآب محترمہ لالاتیانا اکوچ

5.   سلطنت کمبوڈیا کے سفیرعزت مآب جناب کوئے کووانگ

 

************

ش ح۔ام۔

 (U: 2040)

                    



(Release ID: 1901992) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi , Tamil