وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

حکومت سبز توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے: وزیراعظم

Posted On: 23 FEB 2023 9:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت سبز توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

جناب مودی بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ  ایف اے ایم ای ll اسکیم کے تحت الیکٹرک گاڑیوں نے 22.9 کروڑ لیٹر ایندھن کی بچت کی ہے اور ساتھ ہی 33.9 کروڑ کلو سی او2 کو کم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’سبز توانائی کے شعبے میں مسلسل ترقی کے لیے ہماری حکومت پوری طرح سے عہد بند ہے۔‘‘

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.1978


(Release ID: 1901599) Visitor Counter : 175