ریلوے کی وزارت
ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیاں23-2022میں ریکارڈ پیداوار حاصل کرنے کےلئے فاسٹ ٹریک پر
اس مالی سال 23-2022میں 31؍جنوری تک 785الیکٹرک انجن تیا کئے گئے
اس مالی سال 23-2022 میں 31؍جنوری تک 4175ایل ایچ بی کوچ تیار ہوئے
Posted On:
16 FEB 2023 3:52PM by PIB Delhi
ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیاں 23-2022میں ریکارڈ پروڈکشن میں پھیر بدل کرنےکے لئے فاسٹ ٹریک پر ہیں۔
ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیوں ، یعنی چترنجن میں چترنجن لوکو موٹیو ورکس(سی ایل ڈبلیو)، بنارس لوکو موٹیو ورکس(بی ایل ڈبلیو)وارانسی میں، پٹیالیہ میں پٹیالہ لوکو موٹیو ورکس(پی ایل ڈبلیو)نے مالی سال 23-2022 میں 31 جنوری تک 785 الیکٹرک لوکوموٹیو تیار کیا ہے۔
23-2022 میں الیکٹرک لوکوموٹیو کی حقیقی پیداور (23 جنوری تک)
|
چترنجن لوکوموٹیو ورکس(سی ایل ڈبلیو)
|
344
|
بنارس لوکوموٹیو ورکس(بی ایل ڈبلیو)
|
286
|
پٹیالہ لوکوموٹیو ورکس(پی ایل ڈبلیو)
|
155
|
میزان
|
785
|
23-2022 میں ایل ایچ بی کوچوں کی حقیقی پیداوار(23جنوری تک)
|
ریل کوچ فیکٹری (آر سی ایف)
|
1221
|
انٹیگرل کوچ فیکٹری(آئی سی ایف)
|
1891
|
ماڈرن کوچ فیکٹری(ایم سی ایف)
|
1063
|
میزان
|
4175
|
ہندستانی ریلوے کی کوچ پیداواری اِکائیوں نے آرام دہ اور تیز رفتاری کو یقینی بنانے کےلئے مالی سال 23-2022 میں 31 جنوری تک 4175 ایل ایچ بی کوچوں کی تعمیر کرکے ایل ایچ بی کوچ پیداوار میں تیزرفتاری لانے کا کام کیا ہے۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 1741)
(Release ID: 1899941)
Visitor Counter : 143