ریلوے کی وزارت

ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیاں23-2022میں ریکارڈ پیداوار حاصل کرنے کےلئے فاسٹ ٹریک پر


اس مالی سال 23-2022میں 31؍جنوری تک 785الیکٹرک انجن تیا کئے گئے

اس مالی  سال 23-2022 میں 31؍جنوری تک 4175ایل ایچ بی کوچ تیار ہوئے

Posted On: 16 FEB 2023 3:52PM by PIB Delhi

ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیاں 23-2022میں ریکارڈ پروڈکشن میں پھیر بدل کرنےکے لئے فاسٹ ٹریک پر ہیں۔

ہندوستانی ریل کی پیداواری اِکائیوں ، یعنی  چترنجن میں چترنجن لوکو موٹیو ورکس(سی ایل ڈبلیو)،  بنارس لوکو موٹیو ورکس(بی ایل ڈبلیو)وارانسی میں، پٹیالیہ میں پٹیالہ لوکو موٹیو ورکس(پی ایل ڈبلیو)نے مالی سال 23-2022 میں 31 جنوری تک 785 الیکٹرک لوکوموٹیو تیار کیا ہے۔

 

23-2022 میں الیکٹرک   لوکوموٹیو  کی حقیقی پیداور (23 جنوری تک)

چنترنجن لوکوموٹیو ورکس(سی ایل ڈبلیو)

344

بنارس لوکوموٹیو ورکس(بی ایل ڈبلیو)

286

پٹیالہ لوکوموٹیو ورکس(پی ایل ڈبلیو)

155

میزان

785

 

23-2022 میں ایل ایچ بی کوچوں کی حقیقی پیداوار(23جنوری تک)

ریل  کوچ فیکٹری (آر سی ایف)

1221

انٹیگرل کوچ فیکٹری(آئی سی ایف)

1891

ماڈرن کوچ فیکٹری(ایم سی ایف)

1063

میزان

4175

 

ہندستانی ریلوے کی کوچ پیداواری اِکائیوں نے آرام دہ اور تیز رفتاری کو یقینی بنانے کےلئے مالی سال 23-2022 میں 31 جنوری تک 4175 ایل ایچ بی کوچوں کی تعمیر کرکے ایل ایچ بی کوچ پیداوار میں تیزرفتاری لانے کا کام کیا ہے۔

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 1741)



(Release ID: 1899940) Visitor Counter : 106