کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

کل ہند تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی)پرمبنی افراطِ زر کی سالانہ شرح ، جنوری 2023 کے لئے 73.4 فیصد(عارضی) تک گر گئی، جوکہ  دسمبر  2022 میں 4.95 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی


جنوری 2023 (بنیادی سال12-2011)کے لئےبھارت میں تھوک قیمت عدد اشاریے

Posted On: 14 FEB 2023 12:32PM by PIB Delhi

کل ہند تھوک قیمت عدد اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) پر  مبنی افراطِ زر کی سالانہ شرح ماہ جنوری 2023 کے لئے (جنوری 2022 سے زیادہ) 4.73 فیصد رہی جوکہ دسمبر 2022 میں 4.95 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ 2023 میں افراط زر کی شرحوں میں گراوٹ کی بنیادی وجہ معدنی تیلوں، کیمیکلز، اور کیمیائی مصنوعات، ٹیکسٹائلز،خام پٹرولیم اور قدرتی گیس اور غذائی مصنوعات  کی قیمتوں میں گراوٹ ہے ۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے۔

 

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

  نومبر  22 (حتمی)

 دسمبر  22 (عارضی)

جنوری -23 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100

152.5

6.12

150.4

4.95

150.6

4.73

I۔بنیادی اشیا

22.6

178.4

5.94

172.4

2.38

174.0

3.88

II۔ایندھن اور بجلی

13.2

162.8

19.71

158.0

18.09

155.8

15.15

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.2

141.3

3.44

141.1

3.37

141.3

2.99

غذائی اشاریہ

24.4

174.9

2.52

170.3

0.65

171.2

2.95

  

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

2. دسمبر 2022 کے مقابلے میں جنوری، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی 0.13 فیصد رہی۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں )

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

اگست-22

22ستمبر-

اکتوبر-22

22نومبر-

دسمبر22(پی)

جنوری-23 (پی)

تمام اشیا

100.00

-0.52

-0.85

0.66

-0.26

-1.38

0.13

I۔بنیادی اشیا

22.62

0.68

-1.35

3.01

-1.55

-3.36

0.93

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-4.44

-0.50

-0.25

3.04

-2.95

-1.39

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

0.00

-0.70

-0.21

-0.42

-0.14

0.14

غذائی اشاریہ

24.38

1.15

-0.62

1.48

-1.58

-2.63

0.53

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: پی =عارضی۔# تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ (ماہ بہ ماہ) ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہیں۔

3. ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

 

  1. بنیادی اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جنوری 2023 میں 0.93فیصد بڑھ کر 174.0 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2022 کے لئے  172.4 (عارضی) تھا۔ معدنیات کی قیمتوں (2.62فیصد)، غیر  غذائی اشیاء(1.58فیصد) اور غذائی اشیاء (0.92فیصد) میں دسمبر، 2022 کے مقابلے جنوری، 2023 میں اضافہ درج کیا گیا ۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کے لیے انڈیکس جنوری 2023 میں 1.39فیصد کم ہو کر 155.8 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2022 کے لئے  158.0 (عارضی)  تھا۔ دسمبر 2022 کے مقابلے جنوری 2023 میں معدنی تیل کی قیمتوں میں 2.13فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
  3. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کے لیے انڈیکس جنوری 2023 میں 0.14فیصد بڑھ کر 141.3 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2022 کے مہینے کے لئے  141.1 (عارضی) تھا۔ این آئی سی 22 میں سے دو ہندسوں کے گروپ مینوفیکچرڈ مصنوعات، 12 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 10 گروپوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ قیمت میں اضافہ بنیادی طور پر بنیادی دھاتوں ، تمباکو کی مصنوعات؛ برقی آلات؛ کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات؛ موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز؛ دیگر نقل و حمل کا سامان؛ ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن وغیرہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ دسمبر 2022 کے مقابلے جنوری 2023 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروپ دیگر مینوفیکچرنگ ہیں۔ ٹیکسٹائل کیمیائی اور کیمیائی مصنوعات؛ مشینری اور سامان کے علاوہ دھات کی گھڑی ہوئی  مصنوعات؛ ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات، ملبوسات وغیرہ  ہیں۔
  4.  تھوک قیمت اشاریہ  غذائی انڈیکس (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء  گروپ کے ‘ غذائی اشیاء ’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے ‘غذائی مصنوعات ’ پر مشتمل فوڈ انڈیکس دسمبر 2022 میں 170.3 سے بڑھ کر جنوری 2023 میں 171.2 ہو گیا ہے۔ ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح  دسمبر 2022 میں 0.65 فیصد سے بڑھ کر جنوری 2023 میں 2.95 فیصد ہو گئی۔
  5. نومبر، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): نومبر، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بیس: 2011-12=100) ) بالترتیب 152.5 اور 6.12 فیصد رہی۔ جنوری، 2023 کے لیے مختلف اجناس گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرحیں ضمیمہ I میں دی گئی  ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیےڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح(سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے  ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III پر ہے۔
  6. رد عمل کی شرح : جنوری 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 84.2 فیصد کی متوازن  رد عمل کی شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ نومبر 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار 93.5 فیصد کے متوازن   ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، اشیاء کا اشاریہ ، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔
  7. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: فروری 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی 14 مارچ 2023  کو جاری کی جائے گی۔

 

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی نے ہندوستان میں تھوک قیمت کےعدد اشاریے ماہانہ بنیادوں پر ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیے ہیں، اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔ اس پریس ریلیز میں جنوری، 2023 (عارضی)، نومبر، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

جنوری، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ (نومبر-23)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Jan-22

Jan-23*

تمام اشیاء

100

150.6

0.35

0.13

12.78

10.84

13.68

4.73

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

174.0

-0.53

0.93

9.30

11.48

15.60

3.88

اے۔غذائی اشیاء

15.26

176.1

-2.66

0.92

3.31

7.76

10.40

2.38

اناج

2.82

188.9

0.43

1.72

0.60

11.23

5.48

15.46

دھان

1.43

174.6

0.18

0.52

-0.99

4.60

0.56

7.18

گیہوں

1.03

203.5

0.30

2.73

3.20

15.85

10.40

23.63

دالیں

0.64

178.2

-0.68

0.22

7.70

0.21

4.63

2.41

سبزیاں

1.87

173.5

-16.07

-3.66

-3.04

8.63

38.34

-26.48

آلو

0.28

188.5

-18.08

-26.51

-39.19

32.91

-14.45

9.78

پیاز

0.16

198.6

-0.78

0.25

-4.00

-23.54

-15.98

-25.20

پھل

1.60

168.5

-0.92

1.81

11.42

10.22

12.36

4.14

ملک

4.44

171.5

0.06

1.90

2.14

6.23

2.21

8.96

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

169.3

2.54

1.44

8.40

4.56

10.18

2.23

بی. غیر اشیائی

4.12

173.4

0.79

1.58

20.44

11.28

20.48

4.52

تلہن

1.12

201.9

0.33

0.95

34.87

-2.83

23.27

-4.22

سی. معدنیاں

0.83

203.9

9.77

2.62

19.05

4.51

30.03

-9.26

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

151.4

11.89

-0.85

56.16

53.73

55.40

23.79

خام پیٹرولیم

1.95

125.8

15.19

-0.79

80.16

43.33

60.59

5.01

.II ایندھن اور بجلی

13.15

155.8

1.12

-1.39

32.81

32.01

34.36

15.15

ایل پی جی

0.64

120.5

-4.02

3.26

48.04

14.05

48.98

-8.30

پیٹرول

1.60

156.1

1.50

0.39

65.04

38.94

66.58

15.54

ایچ ایس ڈی

3.10

181.4

3.75

-1.63

61.31

57.12

64.00

28.47

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.3

0.51

0.14

11.16

6.66

9.50

2.99

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.1

0.19

-0.12

12.05

5.84

8.06

3.95

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

166.7

0.39

-1.48

33.85

0.50

13.71

-7.80

مشروبات کی تیاری

0.91

130.0

0.08

0.39

1.82

1.59

2.83

2.12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

166.4

-0.74

1.28

1.95

2.84

1.90

3.55

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

137.2

0.72

-0.87

15.25

7.73

13.89

-2.14

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.5

0.00

-0.27

3.16

4.07

3.73

3.32

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.0

0.92

0.25

0.62

2.94

1.94

0.91

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.3

-0.42

-0.28

4.73

2.01

4.11

0.99

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

147.9

0.64

-0.20

12.78

12.54

14.60

4.08

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

143.2

0.51

-0.69

12.85

10.60

13.82

4.15

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.8

0.37

0.07

3.85

3.73

4.26

3.43

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.3

0.16

-0.16

12.84

4.72

9.65

0.79

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.6

0.56

-0.07

4.82

8.47

7.16

7.00

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.6

-0.08

0.00

4.31

8.73

6.72

8.35

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

145.0

0.85

1.40

26.08

8.34

16.53

1.33

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

124.4

2.03

1.88

19.70

8.36

12.50

3.15

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

137.7

0.08

-0.15

12.89

7.12

11.28

3.38

نوٹ: *  عارضی، ایم ایف / او=  کی تیاری

ضمیمہ- II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

اگست-22

22ستمبر-

اکتوبر-22

22نومبر-

دسمبر22(پی)

جنوری-23 (پی)

تمام اجناس

100.0

12.48

10.55

8.67

6.12

4.95

4.73

.1 بنیادی اشیاء

22.62

14.74

11.54

11.17

5.94

2.38

3.88

اے.غذائی اشیاء

15.26

12.55

11.03

8.45

1.51

-1.25

2.38

اناج

2.82

11.77

11.91

12.09

12.85

14.00

15.46

دھان

1.43

4.33

5.79

6.63

6.45

6.83

7.18

گیہوں

1.03

17.35

16.09

16.25

18.11

20.72

23.63

دالیں

0.64

2.58

-0.34

0.45

0.56

1.48

2.41

سبزیاں

1.87

22.45

39.66

17.44

-20.08

-35.95

-26.48

آلو

0.28

44.40

49.79

44.92

13.75

22.38

9.78

پیاز

0.16

-24.76

-20.96

-30.02

-19.30

-25.97

-25.20

پھل

1.6

31.49

4.51

0.29

3.34

1.35

4.14

ملک

4.44

5.41

5.55

5.98

6.22

6.99

8.96

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

7.88

3.63

3.97

2.33

3.34

2.23

بی. غیر اشیائی

4.12

8.42

4.34

8.00

7.86

3.71

4.52

تلہن

1.12

-13.48

-16.55

-5.36

-1.29

-4.81

-4.22

سی. معدنیاں

0.83

7.41

-2.42

10.13

-0.05

-2.93

-9.26

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

59.94

44.72

43.57

48.23

39.71

23.79

خام پیٹرولیم

1.95

50.57

32.18

30.69

33.87

21.92

5.01

.II ایندھن اور بجلی

13.15

35.03

33.11

25.40

19.71

18.09

15.15

ایل پی جی

0.64

19.75

8.45

4.82

-13.40

-14.76

-8.30

پیٹرول

1.60

38.68

40.38

25.02

14.11

16.83

15.54

ایچ ایس ڈی

3.10

61.31

65.96

43.05

42.10

35.49

28.47

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

7.51

6.12

4.42

3.44

3.37

2.99

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

5.77

2.83

3.28

4.44

4.28

3.95

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-1.22

-8.22

-7.47

-5.16

-6.05

-7.80

مشروبات کی تیاری

0.91

0.86

1.18

1.33

1.41

1.81

2.12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.24

2.81

2.50

3.02

1.48

3.55

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

10.48

8.40

5.71

0.80

-0.57

-2.14

ملبوسات کی تیاری

0.81

5.14

3.75

3.54

4.02

3.59

3.32

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

4.14

3.96

2.69

3.12

1.59

0.91

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

2.34

1.92

1.06

0.63

0.84

0.99

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

16.60

15.16

11.37

8.09

4.96

4.08

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

12.51

11.37

8.94

6.45

5.41

4.15

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

4.85

4.31

3.82

3.89

3.73

3.43

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

5.63

4.52

1.97

0.39

1.10

0.79

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

9.34

9.62

7.84

7.18

7.67

7.00

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

9.24

9.72

8.06

6.52

8.26

8.35

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

9.57

6.39

1.18

-0.28

0.78

1.33

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

8.64

8.13

4.30

3.27

3.30

3.15

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

7.20

6.51

5.19

4.08

3.61

3.38

 

نوٹ: نوٹ: * = عارضی، ایم ایف/ او = کی تیاری

ضمیمہ-III

 

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

اگست-22

22ستمبر-

اکتوبر-22

نومبر۔22

دسمبر-22*

جنوری-23*

تمام اجناس

100.0

153.2

151.9

152.9

152.5

150.4

150.6

.1 بنیادی اشیاء

22.62

178.3

175.9

181.2

178.4

172.4

174.0

اے.غذائی اشیاء

15.26

182.0

182.2

186.1

181.0

174.5

176.1

اناج

2.82

176.6

178.5

179.8

182.7

185.7

188.9

دھان

1.43

168.8

171.7

173.6

173.3

173.7

174.6

گیہوں

1.03

180.6

181.8

185.3

192.4

198.1

203.5

دالیں

0.64

179.0

178.1

179.1

178.4

177.8

178.2

سبزیاں

1.87

226.9

249.3

279.5

232.8

180.1

173.5

آلو

0.28

291.4

284.9

296.5

289.5

256.5

188.5

پیاز

0.16

174.4

174.2

205.1

234.2

198.1

198.6

پھل

1.6

204.2

176.2

173.8

173.3

165.5

168.5

ملک

4.44

165.5

165.5

166.7

167.3

168.3

171.5

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

171.2

171.3

167.8

166.8

166.9

169.3

بی. غیر اشیائی

4.12

175.1

168.2

166.0

168.8

170.7

173.4

تلہن

1.12

207.3

196.1

189.0

199.7

200.0

201.9

سی. معدنیاں

0.83

192.9

185.7

196.8

198.5

198.7

203.9

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

155.3

145.3

170.7

171.2

152.7

151.4

خام پیٹرولیم

1.95

146.2

133.9

151.6

149.4

126.8

125.8

.II ایندھن اور بجلی

13.15

159.2

158.4

158.0

162.8

158.0

155.8

ایل پی جی

0.64

131.6

124.5

121.7

115.0

116.7

120.5

پیٹرول

1.60

164.2

161.3

156.4

158.5

155.5

156.1

ایچ ایس ڈی

3.10

194.7

196.0

188.4

200.5

184.4

181.4

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

143.2

142.2

141.9

141.3

141.1

141.3

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

166.7

163.3

163.7

164.6

163.3

163.1

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

186.4

173.1

173.3

174.7

169.2

166.7

مشروبات کی تیاری

0.91

128.3

128.4

129.1

129.1

129.5

130.0

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.2

164.4

164.2

163.9

164.3

166.4

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

146.5

144.5

142.5

139.2

138.4

137.2

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.3

149.4

149.3

150.0

149.9

149.5

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.3

123.4

122.2

122.4

121.7

122.0

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

144.1

143.4

142.9

143.0

143.7

143.3

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

154.5

154.2

152.8

150.9

148.2

147.9

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

146.6

146.0

146.3

145.2

144.2

143.2

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

140.6

140.3

141.2

141.5

141.7

141.8

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.4

129.5

129.2

128.1

128.5

128.3

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

133.5

133.3

133.5

134.3

134.7

134.6

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.1

136.6

136.7

137.3

137.6

137.6

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

148.9

146.6

145.6

143.2

143.0

145.0

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

127.0

126.3

126.1

123.2

122.1

124.4

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

140.0

139.1

137.7

137.8

137.9

137.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: * = عارضی،  ایم ایف/ او = کی تیاری

*************

 

 

ش ح ۔ س ب۔رض

U. No.1669


(Release ID: 1899342) Visitor Counter : 187