وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکر اکش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی

Posted On: 15 FEB 2023 10:17AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکرس اکش  دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی  ہے۔ جناب مودی نے ان کی آئندہ کوششوں کے لئے ان کے تئیں نیک خواہشات بھی پیش کی ہیں ۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میڈیا کے ذریعہ ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

’’اکش دیپ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد، آ پ کی آئندہ کوششوں کے لئے میری نیک خواہشات ‘‘۔

**********

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.1663



(Release ID: 1899294) Visitor Counter : 118