قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
10 FEB 2023 3:27PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 124 کی شق (2) کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، 10.02.2023 کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن، صدرجمہوریہ ہند نے ، چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد،ہائی کورٹ کے مندرجہ ذیل چیف جسٹس/ججوں کی تقرری سپریم کورٹ آف انڈیا کے ججوں کے طورپر کی ہے :-
نمبر شمار
|
نام (محترمہ /جناب جسٹس)
|
تقرریوں کی تفصیل
|
1.
|
راجیش بندل ،چیف جسٹس الہ آباد ہائی کورٹ
|
سپریم کورٹ آف انڈیا کے ججوں کے طور پر
|
2.
|
اروند کمار،چیف جسٹس،گجرات ہائی کورٹ
|
************
ش ح ۔ا م۔
U:1499
(Release ID: 1898081)
Visitor Counter : 121