صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند کل گروگرام میں ‘ خواتین ،قدرپرمبنی معاشرے کی بنیاد کی حیثیت سے ’کے موضوع پر قومی کنونشن کا افتتاح کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2023 5:51PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند کَل (09فروری 2023) گروگرام میں اوم شانتی ریٹریٹ سینٹرکادورہ کریں گی ، جہاں پروہ ‘خواتین ،قدرپرمبنی معاشرے کی بنیاد کی حیثیت سے ’کے موضوع پر قومی کنونشن کا افتتاح کریں گی اور‘کنبے کو بااختیاربنانا ، نام کی کل ہندبیداری مہم کاآغاز بھی کریں گی ۔
***********
(ش ح ۔س ب۔ ع آ)
U -1410
(ریلیز آئی ڈی: 1897569)
وزیٹر کاؤنٹر : 174