خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں 494 ورکنگ ویمن ہاسٹل کام کر رہے ہیں، جہاں بچوں کے لیے ڈے کیئر کی سہولت موجود ہے

Posted On: 08 FEB 2023 4:46PM by PIB Delhi

 

وزارت کے ذریعہ شروع کیے گئے نئے منظور شدہ مشن شکتی کے تحت، ورکنگ ویمن ہاسٹل (ڈبلیو ڈبلیو ایچ) جسے سکھی نواس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم ہے جس کے تحت اس اسکیم کو لاگو کرنے کے لیے کام کرنے والی خواتین کے ہاسٹلوں کے لیے مالی امداد براہ راست ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کو جاری کی جاتی ہے۔ ملک میں 494 فعال ورکنگ ویمن ہاسٹل ہیں جن میں بچوں کے لیے ڈے کیئر کی سہولت موجود ہے۔ فعال ورکنگ ویمن ہاسٹلز کی ریاست/یو ٹی کے لحاظ سے تعداد ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔

گزشتہ تین سالوں کی مدت کے دوران، ورکنگ ویمن ہاسٹلوں کی تعمیر کے لیے موصول ہونے والی تجاویز اور منظوری ضمیمہ II میں دی گئی ہے۔ مشن شکتی کے نئے رہنما خطوط کے مطابق، مالی سال 2022-23 میں تعمیرات کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی اور اسے منظوری نہیں دی گئی ہے۔

ورکنگ ویمن ہاسٹل اسکیم کے تحت جاری کردہ فنڈز کی ریاست/یو ٹی وار تفصیلات ضمیمہ III میں دی گئی ہیں۔ موجودہ مالی سال کے دوران، ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں سے ’سکھی نواس‘ اسکیم کے تحت فنڈز جاری کرنے کے لیے کوئی مکمل تجویز موصول نہیں ہوئی ہے۔

******

ضمیمہ-I

ڈے کیئر کی سہولت کے ساتھ فعال ورکنگ ویمن ہاسٹل کی ریاست/یو ٹی کے لحاظ سے تعداد

 

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی کا نام

ڈے کیئر کی سہولت کے ساتھ کام کرنے والے سکھی نواس (ورکنگ ویمن ہاسٹلز) کی تعداد

1.

آندھرا پردیش

12

2.

اروناچل پردیش

05

3.

آسام

08

4.

بہار

00

5.

چھتیس گڑھ

06

6.

چندی گڑھ

06

7.

دہلی

17

8.

گوا

00

9.

گجرات

15

10.

ہریانہ

07

11.

ہماچل پردیش

06

12.

جموں و کشمیر

00

13.

جھارکھنڈ

02

14.

کرناٹک

62

15.

کیرالہ

129

16.

مدھیہ پردیش

02

17.

مہاراشٹر

77

18.

منی پور

15

19.

میگھالیہ

03

20.

میزورم

03

21.

ناگالینڈ

12

22.

اوڈیشہ

12

23.

پڈوچیری

03

24.

پنجاب

05

25.

راجستھان

15

26.

سکم

01

27.

تمل ناڈو

54

28.

تلنگانہ

09

29.

تریپورہ

00

30.

اتراکھنڈ

00

31.

اتر پردیش

08

32.

مغربی بنگال

00

کُل

494

******

ضمیمہ-II

گزشتہ تین سالوں کی مدت کے دوران سکھی نواس سے متعلق ریاست / مرکز کے لحاظ سے موصول اور منظور کی جانے والی تجاویز

 

نمبر شمار

سال

2019-20

2020-21

2021-22

موصول

منظور شدہ

موصول

منظور شدہ

موصول

منظور شدہ

1.

آندھرا پردیش

01

-

-

-

-

-

2.

گجرات

01

-

-

-

-

-

3

کیرالہ

04

04

-

-

-

-

4.

منی پور

13

-

-

04

-

-

5.

ناگالینڈ

-

01

10

01

-

-

6.

پنجاب

01

01

-

-

-

-

7.

تمل ناڈو

04

--

-

02

01*

01*

8.

تلنگانہ

14

05

-

-

-

-

9.

اتراکھنڈ

-

-

02

-

-

-

10.

پڈوچیری

-

-

01

-

-

-

11.

انڈمان و نیکوبار جزائر

01

-

-

-

-

-

کُل

39

11

13

07

01

01

******

ضمیمہ-III

اسکیم کے تحت گزشتہ تین سالوں کے دوران ریاست / مرکز زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے جاری فنڈز

 

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی

2019-20

2020-21

2021-22

 

 

جاری کردہ فنڈ

استعمال کیے گئے فنڈ

جاری کردہ فنڈ

استعمال کیے گئے فنڈ

جاری کردہ فنڈ

استعمال کیے گئے فنڈ

1

آندھرا پردیش

146.49

146.49

-

-

-

-

2

آسام

-

-

7.76

-

-

-

3

چھتیس گڑھ

-

-

-

-

5.45

5.45

4

گجرات

-

-

-

-

69.70

69.70

5

ہماچل پردیش

111.86

-

-

-

-

-

6

کرناٹک

482.5

15.15

-

-

-

-

7

کیرالہ

901.5

480.00

-

-

273.97

273.97

8

مدھیہ پردیش

-

-

-

-

191.19

-

9

مہاراشٹر

-

-

36.38

36.38

-

-

10

میزورم

136.50

-

-

-

40.88

40.88

11

منی پور

169.49

14.94

990.61

452.26

164.70

-

12

ناگالینڈ

244.24

244.24

223.67

223.67

96.09

96.09

13

پنجاب

136.50

-

-

-

-

-

14

تمل ناڈو

-

 

392.18

392.18

350.25

350.25

15

تلنگانہ

746.10

101.10

-

-

-

-

 

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔

                                               **************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1386


(Release ID: 1897511) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Manipuri , Tamil , Telugu