وزارت خزانہ
اقتصادی سروے 23-2022 میں دیہی زندگی کے معیار میں خاطر خواہ بہتری ظاہر کی گئی ہے۔ صحت سے متعلق عندیوں سے بہتری ظاہر ہوتی ہے
حمل ٹھہرنے کی شرح آئی ایم آر، ادارہ جاتی پیدائشوں اور ویکسی نیشن میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے
Posted On:
31 JAN 2023 1:32PM by PIB Delhi
اقتصادی سروے 23-2022 میں جسے آج خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ دیہی معیار زندگی سے متعلق بہت سے عندیوں میں 16-2015 کے دوران خاطر خواہ بہتری ظاہر کی ہے، جس میں سے زیادہ تر صحت عندیوں نے کافی زیادہ بہتری کا اظہار کیا ہے۔
دیہی طرز زندگی کا معیار – خاندانی صحت سے متعلق قومی جائزے 21-2019 میں دی گئی خاص باتیں
خاندانی صحت سے متعلق قومی جائزے (این ایف ایچ ایس 21-2019) کے مطابق زچہ اور بچہ سے متعلق معیارات میں حوصلہ افزا اعداد وشمار ظاہر کئے گئے ہیں۔ جو مندرجہ ذیل ہیں:
|
دیہی علاقوں کے لیے
|
این ایف ایچ ایس 4
(2015-16)
|
این ایف ایچ ایس 5
(2019-21)
|
آبادی
|
پچھلے پانچ برسوں میں پیدا ہوئے بچوں کا صنفی تناسب
(لڑکیاں فی 1000 مرد)
|
927
|
931
|
حاملہ ہونے کی کل شرح (بچے فی خاتون)
|
2.4
|
2.1
|
صحت
|
صحت بیمہ / مالی اسکیم (فی صد) کے تحت آنے والے کسی بھی معمولی رکن کا حامل کنبہ
|
28.9
|
42.4
|
نومولود بچوں کی شرح اموات
|
46.0
|
38.4
|
ان ماؤں کی تعداد جنھوں نے شروع کے تین ماہ کے دورانیے میں، زچگی کے بعد کی جانچ کرائی
|
54.2
|
67.9
|
حمل کے دوران ان ماؤں کی تعداد جنھوں نے 100 دن یا اس سے زیادہ، آئرن فولک ایسیڈ کا استعمال کیا
|
25.9
|
40.2
|
ادارہ جاتی پیدائشیں (فیصد)
|
75.1
|
86.7
|
ویکسی نیشن کارڈ کے مطابق جانکاری پر مبنی12 سے 23 مہینے کے بچوں کی پوری طرح ٹیکہ کاری
|
61.3
|
84.0
|
بارہ سے تیئس ماہ کے وہ بچے جنھوں نے اپنے زیادہ تر ٹیکے سرکاری صحت مرکزوں پر لگوائے (فیصد)
|
94.2
|
97.0
|
جائزے کے پہلے دو ہفتے کے دوران ہیضے کی بیماری کا پھیلاؤ (فیصد)
|
9.6
|
7.7
|
پانچ سال سے کم عمر کے وہ بچے جنھیں اسٹنڈ کیا گیا (عمر کے مطابق قد) (فیصد)
|
41.2
|
37.3
|
پانچ سال کم عمر کے وہ بچے کمزور رہ گئے (قد کے مطابق وزن) (فیصد)
|
21.5
|
19.5
|
پانچ سال کے کم عمر کے وہ بچے جن وزن عمر کے مطابق کم ہے (عمر کے مطابق وزن ) (فیصد)
|
38.3
|
33.8
|
|
شہری علاقوں کے لیے
|
این ایف ایچ ایس 4
(2015-16)
|
این ایف ایچ ایس 5
(2019-21)
|
|
چھ سے تیئس ماہ کے وہ بچے جنھیں وافر خوراک دی گئی
|
8.8
|
11.0
|
وہ خواتین جن کی جسمانی کمیت کا انڈیکس، (بی ایم آئی)معمول سے کم ہے
(بی ایم آئی<18.5 کلو گرام (فیصد)
|
26.7
|
21.2
|
چھ سے اُنسٹھ ماہ کے وہ بچے جن میں خون کی کمی پائی گئی (فیصد)
|
59.5
|
68.3
|
پندرہ سال سے انچاس سال کی وہ خواتین جن میں خون کی کمی پائی گئی (فیصد)
|
54.3
|
58.5
|
پندرہ سال سے انچاس سال کے وہ مرد جن میں خون کی کمی پائی گئی(فیصد)
|
25.3
|
27.4
|
ذریعہ: کنبہ جاتی صحت سے متعلق قومی جائزے (این ایف ایچ ایس 16-2015 اور 21-2019، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت۔
******
U: 1029
ش ح۔ ا س۔ ر ا
(Release ID: 1895032)
Visitor Counter : 202