صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
تازہ ترین صورتحال کووڈ -19 کی
Posted On:
24 JAN 2023 10:48AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.30 کروڑ(95.16کروڑ دوسری خوراک اور 22.57 کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,18,324 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,931ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران90 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,49,436ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 89نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.06 یصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.08) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 91.34 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,61,679ٹیسٹ کئے گئے۔
***********
ش ح ۔ س ک ۔رض
U. No.772
(Release ID: 1893173)
Visitor Counter : 152