اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

اقلیتوں کے قومی کمیشن (این سی ایم) کے ذریعے نپٹارہ کی گئی درخواستیں اور سماعتیں

Posted On: 18 JAN 2023 4:28PM by PIB Delhi

اقلیتوں کے قومی کمیشن (این سی ایم) کو گزشتہ ایک ماہ کے دوران کل 168 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 73 کا نپٹارہ کر دیا گیا ہے۔ باقی 95 کیسز میں کارروائی شروع کرکے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ پورے سال کے دوران 1,895 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 1,422 کا نپٹارہ کردیا گیا ہے۔

یکم دسمبر 2022 سے 17 جنوری 2023 تک اقلیتوں کے قومی کمیشن نے 15 سماعتیں کیں اور متعلقہ حکام کو جلد از جلد مسائل کو حل کرنے کے لیے مناسب ہدایات دیں۔ پورے سال کے دوران کمیشن میں 40 سماعتیں ہوئیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م ع۔ع ن

 (U: 606)


(Release ID: 1891982) Visitor Counter : 128