اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں آر آئی این ایل کی آگ کی بھٹی-1 (بلاسٹ فرینس-1)نے اپنے آغاز سے لے کر اب تک کی بہترین یومیہ پیداوار درج کی

Posted On: 16 JAN 2023 4:42PM by PIB Delhi

استقامت اور تیوہاری جوش  و خروش کے بل بوتے پر وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ  میں آر آئی این ایل  آگ کی بھٹی-1 (گوداوری)  نے 15 جنوری 2023 کو 8100 ٹن  کے بقدر گرم دھات پیداوار کا ریکارڈ قائم کیا ہے، جو کہ بی ایف -1 کے آغاز سے لے کر اس کی اب تک کی بہترین پیداوار ہے، اور اس طرح اس نے ایک مرتبہ پھر اسٹیل پلانٹ کو عظمت سے ہمکنار کیا ہے۔ اس سے قبل آگ کی بھٹی -1 (بلاسٹ فرنیس -1)نے 18 فروری 2022 کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور 8019 ٹن کے بقدر بہترین یومیہ پیداوار درج کی تھی۔

آر آئی این ایل کے چیف منیجنگ ڈائرکٹر جناب اتُل بھٹ نے ریکارڈ پیداوار کے لیے آر این ایل کو مبارکباد پیش کی۔

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO. 530


(Release ID: 1891631) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu