صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

چودہ،  اکیس اور اٹھائیس جنوری کو گارڈز کی تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی

Posted On: 11 JAN 2023 12:18PM by PIB Delhi

یوم جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کی ریہرسلوں کی وجہ سے گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 14 اور 28 جنوری 2023 (یعنی 14، 21 اور 28 جنوری) کے درمیان نہیں ہوگی۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.338

 



(Release ID: 1890238) Visitor Counter : 107