وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اڈیشہ کے ساحل سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پرتھوی II کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا

Posted On: 10 JAN 2023 8:56PM by PIB Delhi

مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل، پرتھوی-II کا کامیاب تربیتی لانچ 10 جنوری 2023 کو اوڈیشہ کے ساحل پر واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج، چاندی پور سے کیا گیا۔ ایک اچھی طرح سے قائم نظام، پرتھوی-2 میزائل، ہندوستان کے جوہری ڈیٹرنس کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ میزائل نے انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ یوزر ٹریننگ لانچ نے میزائل کے تمام آپریشنل(عملی) اور تکنیکی معیارات یا پیمانوں کی کامیابی سے تصدیق کی۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-311




(Release ID: 1890156) Visitor Counter : 157


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi