وزارتِ تعلیم

جناب دھرمیندر پردھان نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 30 DEC 2022 12:44PM by PIB Delhi

تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کے مرکزی  وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 

ان کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں، شری پردھان نے کہا، ‘‘ماں جیسی کوئی نہیں ہے’’۔

تپسوی اور کرم یوگی ماں ہیرا با کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، جناب پردھان نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پورا ملک وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ کھڑا ہے۔

*************

 

ش ح ۔ش ت ۔ رض

U. No.14527



(Release ID: 1887505) Visitor Counter : 76