وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
30 DEC 2022 7:44AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی ماں کی زندگی کو ایک عظیم صدی قرار دیا ،جس نے آج ایشور کے قدموں میں سکون پایا۔
جیسے کی محترمہ ہیرا بین کا آج انتقال ہو گیا، وزیر اعظم نے یاد کیا کہ انہوں نے ان میں ہمیشہ ایک تری مورتی تپسوی کے سفر، بے لوث کرم یوگی اور اقدار کے لیے وقف ان کی زندگی کو محسوس کیا ہے۔
وزیراعظم جب اپنی والدہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ملے تھے تو اس وقت دیئے گئے اپنی والدہ کے مشورے کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماں ایک بات کہتی تھی کہ کام عقل سے کیا جائے اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارنی چاہیے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
ایک شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام ... ماں میں میں نے ہمیشہ اس تری مورتی کو محسوس کیا ہے، جس میں ایک تپسوی کا سفر ہے، ایک بے لوث کرم یوگی کی علامت اور اقدار کے ساتھ وابستگی ان کی زندگی میں سمائی ہوئی ہے۔
جب میں ان سے ان کی 100ویں سالگرہ پر ملا تو انہوں نے ایک بات کہی، جو ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ ذہانت سے کام لو، پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارو، یعنی کام کرو بدھی سے اور جیون جیو شدھی سے ۔
*************
ش ح ۔ش ت ۔ رض
U. No.14509
(Release ID: 1887449)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam