یو پی ایس سی

انڈین اکنامک سروس / انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحان، 2022 

Posted On: 28 DEC 2022 3:49PM by PIB Delhi

انڈین اکنامک سروس /انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحان، 2022 کےتحریری امتحان کےنتائج کی بنیادپر 24 سے 26 جون، 2022 تک یونین پبلک سروس کمیشن کےزیراہتمام  19 سے  23دسمبر 2022 تک پرسنلٹی ٹیسٹ کےانٹرویوکےبعدمیرٹ کےلحاظ سےان امیدواروں کی  درج ذیل فہرستیں ہیں،جن کی انڈین اکنامک سروس اورانڈین اسٹیٹسٹیکل سروس میں پوسٹوں پرتقرری کےلیےسفارش کی گئی ہے۔

 

حکومت کی جانب سے پُر کیے جانے والے خالی عہدوں  کی  تعدادمند رجہ ذیل ہے:-

 

سروس

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

انڈین اکنامک سروس

10

02

06

04

02

24

] بشمول01 پی ڈبلیوبی ڈی-3 اور 01 پی ڈبلیوبی ڈی-5 [

انڈین اسٹیٹس ٹیکل سروس

12

03

08

04

02

29

]*بشمول01 پی ڈبلیوبی ڈی- 1 [

 

انڈین اکنامک سروس اور انڈین ا سٹیٹسٹیکل سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:

سروس

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

انڈین اکنامک سروس

08

] بشمول 1 پی ڈبلیوبی ڈی -3 ]

02

07

04

02

23*

] بشمول01 پی ڈبلیوبی ڈی -3[

انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس

07

] بشمول01 پی ڈبلیوبی ڈی -1[

05

11

04

02

29

] بشمول01 پی ڈبلیوبی ڈی -1[

 

جنرل زمرے کی 01 اسامی کو پی ڈبلیو بی ڈی -5کے لیے موجودہ سال کی اسامی کے مقابلے میں مناسب پی ڈبلیو بی ڈی -5 امیدوار کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی او پی ٹی  کے  او ایم  2017/02/36035  - ایسٹ (آر ای ایس) مورخہ 2018/01/15 کے لحاظ سے خالی رکھا جا رہا ہے۔

تقرریاں سختی سے موجودہ قوانین اور دستیاب اسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔

سفارش کردہ امیدواروں کے درج ذیل رول نمبرز کے نتائج عارضی ہیں:

انڈین اکنامک سروس (03)

0870310

0871496

1170076

 

 

 

انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس (06)

 

0280155

0280202

0280212

0880174

1080010

1180118

 

ان امیدواروں کو تقرری کی پیشکش جن کا نتیجہ عارضی رکھا گیا ہے تب تک جاری نہیں کیا جائے گا جب تک کہ کمیشن ایسے امیدواروں سے منتظر اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کرے گا اور جب تک ان امیدواروں کی عارضی حیثیت واضح نہیں کرتا۔ حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے ان امیدواروں کی عارضی حیثیت صرف تین ماہ کے لیے درست رہے گی۔ اگر امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کے مطلوبہ دستاویزات پیش کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے تو ، ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب 'سہولت کاؤنٹر' ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت، کام کے دن میں صبح 10.00 بجے سے شام 05.00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر

011-23385271 / 23381125.پر حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.inپر بھی دستیاب ہوں گے۔امیدواروں کے نمبر نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

 

آئی ای یس امتحان2022کےلئےیہاں کلک کریں

آئی ایس ایس امتحان2022نتیجہ کےلئےیہاں کلک کریں

*****

ش ح – ف ا –  م ص

U: 14461



(Release ID: 1887188) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil