کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

غیر قانونی کانکنی کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کوششیں

Posted On: 14 DEC 2022 12:57PM by PIB Delhi

حکومت نےریاستی حکومتوں کو اختیار دیا ہے کہ وہ غیر قانونی کان کنی کو روکنے کے لیے  قانون  وضع کریں۔ کانکنی اور معدنیات (ترقی اور ریگولیشن) ایکٹ (ایم ایم ڈی آر ایکٹ)1957 کاسیکشن 23سی    ریاستی حکومتوں کو احتیار دیتا ہے کہ وہ غیرقانونی کانکنی کو روکنے کے لیے قواعد بنائیں اور ریاستی حکومتیں ،سرکاری گزٹ کی نوٹیفکیشن کے بموجب، معدنیات کی غیر قانونی کان کنی، نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے اور اس سے منسلک مقاصد کے لیے ایسے قواعد بنا سکتی ہیں۔

ایکٹ کی دفعہ 23(سی) کی دفعات کے مطابق، مجموعی طور پر 22 ریاستی حکومتیں، یعنی آندھرا پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، گوا، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش۔ مہاراشٹر، میگھالیہ، ناگالینڈ، اڈیشہ ، پنجاب، راجستھان، تمل ناڈو، اتر پردیش، اترانچل، اور مغربی بنگال نے غیر قانونی کان کنی کو روکنے کے لیے قوانین بنائے ہیں۔

مزید برآں، مختلف ریاستی حکومتوں کی طرف سے انڈین بیورو آف مائنز کو فراہم کردہ معلومات کے مطابق، جو کہ کانوں کی وزارت کا ایک ذیلی دفتر ہے،20-2019 سے 22-2021 کے دوران راجستھان سمیت ملک میں غیر قانونی کان کنی کے کیسز کی تعداد شکایات پر کی گئی کارروائی کی تفصیلات کے ساتھ ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ-1 (پی کیو 1234)

 

 

نمبر شمار

 

ریاست

 

سال 20-2019 کے دوران رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد

 

سال 21-2020 کے دوران رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد

 

سال 22-2021 کے دوران رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد

کی گئی کارروائی

درج شدہ ایف آئی آر (تعداد)

فائل کئے گئے عدالتی کیسز (تعداد)

ضبط شدہ گاڑی (تعداد)

ریاستی حکومت کے ذریعے حاصل کردہ جرمانے کی رقم (روپئے لاکھوں میں)

1

آندھراپردیش

8354

10736

9351

39

24

3396

42091.074

2

چھتیس گڑھ

6449

5376

3536

0

6449

0

2974.9952

3

گوا

0

0

1

0

0

0

0

4

گجرات

7476

7164

8713

330

64

16858

35026.19

5

ہریانہ

1251

1384

324

509

0

0

2051.077

6

ہماچل پردیش

2424

4339

3230

84

1150

13

301.551

7

جھارکھنڈ

3269

n.r.

1683

1247

958

4895

1062.88

8

کرناٹک

4935

5584

5941

2590

1375

1153

8687.395

9

کیرالہ

8575

7400

7063

0

0

0

19136.17

10

مدھیہ پردیش

8223

11157

9361

1

11736

11

126617.79

11

مہاراشٹر

10456

11002

3605

5511

0

25063

27479.51

12

اڈیشہ

16

18

129

0

0

27

255.1993

13

راجستھان

4027

5815

9346

1746

744

11794

21089.967

14

تمل ناڈو

66

70

1272

18398

1589

13563

1023.542

15

تلنگانہ

7039

5620

2831

0

0

73

2789.73

16

اترپردیش

n.r.

n.r.

23787

374

1840

0

19845.08

این آر -   سہ ماہی واپسی موصول نہیں ہوئی۔

کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔

****

ش ح۔ا ک  ۔ را

U NO : 13794


(Release ID: 1883364)
Read this release in: English , Tamil , Telugu , Malayalam