سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معزز صدر اور وزیر اعظم نے بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 DEC 2022 4:50PM by PIB Delhi

معزز صدر محترمہ دروپدی مرمو، نائب صدر شری جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا اور مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف اور  تفویض اختیارات ڈاکٹر وریندر کمار اور دیگر وزراء، مختلف وزارتوں کے سرکردہ معززین نے 6 دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے مہاپرینیروان دیوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-13358


(ریلیز آئی ڈی: 1881197) وزیٹر کاؤنٹر : 159