وزارات ثقافت
جیسے ہی ہندوستان نے یکم دسمبر سے باوقار جی20 کی صدارت سنبھالی ہے، ہندوستان کی وزارت ثقافت کے آثار قدیمہ کے سروے نے یکم دسمبر سے 7 دسمبر تک ہندوستان بھر میں جی20 لوگو کے ساتھ 100 یادگاروں کو روشن کیا
Posted On:
05 DEC 2022 5:46PM by PIB Delhi
ہمایوں کا مقبرہ، نئی دہلی
لال قلعہ، نئی دہلی
پرانا قلعہ، نئی دہلی
قطب مینار، نئی دہلی
گولگنڈہ قلعہ، حیدرآباد
شنکر آچاریہ مندر، جموں و کشمیر
راماپاّ مندر ، تلنگانہ
ناگڑا مندر، راجستھان
سری ویروپکشا مندر، ہمپی، کرناٹک
نالندہ مہاویرہا، بہار
روشن یادگاروں کی ایسی مزید تصاویر کے لیے یہاں کلک کریں:
https://wetransfer.com/downloads/5dd0d21069f68c870d0dcf406f7176b420221203154111/d3bbb0de1338b34880206d99a7f2ef8e20221203154129/8a45e2?trk=TRN_TDL_01&utm_campaign=TRN_TDL_01&utm_medium=email&utm_source=sendgrid
روشن یادگاروں کی فہرست کے لیے یہاں کلک کریں۔
*****
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-13323
(Release ID: 1881017)
Visitor Counter : 227