سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

مدھیہ پردیش میں عبیداللہ گنج سے ایٹارسی کے درمیان قومی شاہراہ-69 کے حصے کی تعمیر اور تجدید

Posted On: 05 DEC 2022 2:49PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے اپنے ٹوئٹس میں کہا کہ مدھیہ پردیش میں عبید اللہ گنج سے ایٹارسی کے درمیان این ایچ ڈی پی مرحلہ -3 کے تحت قومی شاہراہ -69 کے حصے کی تعمیر اور تجدید کی گئی ہے۔ اس 46 کلومیٹر لمبے قومی شاہراہ کے پروجیکٹ پر تقریباً 600 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔

Image

جناب گڈکری نے بتایا کہ یہ حصہ مدھیہ پردیش کی راجدھانی کو نرمدا پورم اور ایٹارسی سے جوڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ مسافروں کے لیے فائدہ مند ہے کیوں کہ اس سے مسافروں کو بھوپال پہنچنے میں کم وقت لگے گا۔

Image

Image

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 13311



(Release ID: 1880979) Visitor Counter : 91


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi