وزارت دفاع

ہندوستان نے اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے درمیانی رینج کے بیلسٹک میزائل اگنی 3 کا کامیاب تجربہ کیا

Posted On: 23 NOV 2022 8:41PM by PIB Delhi

 

ہندوستان نے 23 نومبر 2022 کو اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اوڈیشہ سے درمیانی رینج کے بیلسٹک میزائل اگنی 3 کا کامیاب تجربہ کیا۔ کامیاب تجربہ اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیر اہتمام معمول کے یوزر ٹریننگ لانچ کا حصہ تھا۔ لانچ ایک پہلے سے طے شدہ رینج کے لیے کیا گیا تھا اور سسٹم کے تمام آپریشنل پیرامیٹرز کو درست کیا گیا تھا۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 12861



(Release ID: 1878413) Visitor Counter : 122