صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
گارڈ کی تبدیلی کی تقریب اس سنیچر سے صبح 9 بجے سے 10 بجے تک ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 NOV 2022 3:57PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے دالان میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب اس سنیچر (26 نومبر، 2022) سے صبح 0900 بجے سے 1000 بجے تک ہوگی۔ اس تقریب میں شریک ہونے کی درخواست https://rb.nic.in/rbvisit/rbvisit_cog.aspx پر آن لائن کی جا سکتی ہے۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 12862
(ریلیز آئی ڈی: 1878268)
وزیٹر کاؤنٹر : 136